ابنا: تین ماہ کے بچے کی وفات کے بعد محکمہ صحت کی خسرے سے بچائو کی خصوصی مہم پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے کیونکہ خصوصی مہم میں چھ ماہ سے دس سال تک کیبچوں کو خسرے سے بچائو کے ٹیکے لگائے گئے ہیں اور معمول میں خسرے سے بچاو کا پہلا ٹیکہ نو ماہ اور دوسرا ٹیکہ پندرہ ماہ کی عمر میں لگتا ہے۔
.....
/169